ناخن پالش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں؛ (مجازاً) سنگھار، سجاوٹ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں؛ (مجازاً) سنگھار، سجاوٹ۔ nail polish